پشاورہائیکورٹ کا ایڈیشنل آئی جی بم ڈسپوزل کی اضافی تنخواہ جاری کرنے کاحکم
جمعرات 9 جنوری 2014 14:32
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9جنوری 2014ء) پشاورہائیکورٹ نے خیبرپختونخواحکومت کوایڈیشنل آئی جی بم ڈسپوزل یونٹ کی اضافی تنخواہ اور دیگر مراعات بیس دنوں میں جاری کرنے کاحکم دیا ہے۔
(جاری ہے)
چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ جسٹس دوست محمد خان اورجسٹس منظورحسین پرمشتمل ڈویژن بینچ نے اے آئی جی بم ڈسپوزل یونٹ کی درخواست کی سماعت کی۔
جس میں موٴقف اختیارکیاگیاتھاکہ انہیں سال 2009سے2011ان کے گریڈ کے مطابق تنخوااوردوسری مراعات نہیں دی گئیں بلکہ فکس پے کے مطابق تنخوادی گئی جوسول سروس قوانین کی خلاف ورزی ہے عدالت نے خیبرپختونخواحکومت کوپندرہ دنوں میں اے آئی جی بم ڈسپوزل یونٹ کواضافی تنخوا اورمراعات دینے کاحکم جاری کردیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.