مسلمان انصاف، مساوات اور بھائی چارے کی بالادستی کیلئے نبی آخرزمان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات پر عمل کریں،سردار محمد یوسف
جمعرات 9 جنوری 2014 16:50
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9جنوری 2014ء) وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ مسلمان انصاف، مساوات اور بھائی چارے کی بالادستی کیلئے نبی آخرزمان ﷺ کی تعلیمات پر عمل کریں۔ وفاقی وزیر مذہبی امور ریڈیو پاکستان کے زیڈ اے بخاری آڈیٹوریم میں کل پاکستان نعت خوانی کی تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کررہے تھے ۔
انہوں نے کہا کہ اسلام کا پیغام انصاف اور برابری پر مبنی ہے جس نے غلام اور کمزوز طبقات کو معاشرے میں برابر کے حقوق دیئے۔ اسلام کے آفاقی پیغام کی بدولت حضورﷺ نے صرف 23 سال کے عرصے میں عرب کے غیر مہذب معاشرے میں انقلاب برپا کرکے ایک نئی تہذیب کی بنیاد رکھ دی۔ گزشتہ 30سالوں سے مسلسل کل پاکستان مقابلہ نعت خوانی کا اہتمام کرنے پر ریڈیو پاکستان اور پاکستان ٹیلی وژن کی خدمات کو سراہتے ہوئے سردار محمد یوسف نے کہا کہ ربیع الاول کا مبارک مہینہ شروع ہوتے ہی فضا درود وسلام سے گونج اٹھی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.