مصباح الحق اتفاقیہ اور پی سی بی کی آشیر باد سے کپتان بنے تھے ‘ محمد یوسف
جمعہ 10 جنوری 2014 16:25
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10جنوری 2014ء) ماضی کے عظیم بیٹسمین اور سابق کرکٹ کپتان محمد یوسف نے کہا ہے کہ مصباح الحق اتفاقیہ اور پی سی بی کی آشیر باد سے کپتان بنے تھے ‘ محمد حفیظ ٹیسٹ میچ کے کھلاڑی نہیں ‘ کھلانا جرم اور کھلانے والے مجرم ہیں ۔ ایک انٹرویو میں محمد یوسف نے کہا کہ دبئی ٹیسٹ میں165 رنز پر آؤٹ ہونے کے بعدمصباح نے فیلڈر پھیلا کر اپنی روایتی دفاعی حکمت عملی دکھائی۔
انہیں چاہیے تھا کہ وہ تین سلپ اور گلی کے ساتھ اٹیک کرتے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ایک ڈرپوک کھلاڑی کے بجائے شاہد آفریدی اور یونس خان کو اس لئے کپتان بنانے سیگریز کررہا ہے کیوں کہ وہ یس مین نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ لوگ مصباح کے 1300 رنز بنانے کی باتیں ضرور کرتے ہیں تاہم کسی نے یہ تجزیہ نہیں کیا کہ اس نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کپتان بن کر اپنی بیٹنگ سے کتنے میچ جتوائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.