چوہدری اسلم شہادت کیس، ماتحت افسران اور اہلکار بھی تفتیش کے دائرے میں آگئے،دھماکے کی جگہ سے ملنے والے گاڑی کے پارٹس سوزوکی پک اپ کے ہیں، ایس ایس پی نیاز کھوسو،سوزوکی پک اپ ٹائروں کے بغیر جیک پر کھڑی تھی، جیسے ہی ایک لینڈ کروزر وہاں پہنچی دھماکا ہوگیا ،ٹیکسی ڈرائیور
اتوار 12 جنوری 2014 15:55
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12 جنوری ۔2014ء) کراچی پولیس کے شہید افسر چودھری اسلم پر ہونے والے خودکش حملے کی تحقیقات جیسے جیسے آگے بڑھ رہی ہیں ویسے ویسے معاملہ سلجھنے کے بجائے مزید الجھتا جارہاہے۔ چوہدری اسلم پر حملے کے تحقیقاتی ٹیموں نے ان کے ماتحت افسران اور اہلکاروں کو بھی شامل تفتیش کرلیا ہے دوسری جانب زیر حراست ٹیکسی ڈرائیور کا بیان قلمبند کرلیا گیا ۔
پولیس ذرائع کے مطابق شہید ایس پی چوہدری اسلم خان پر حملے کی تحقیقاتی ٹیموں نے ان کے دفتر اور گھر میں کام کرنے والے ملازمین اور پولیس اہلکاروں کے موبائل فونز کا ڈیٹا حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے بیانات بھی قلمبند کرنا شروع کردیئے ہیں جبکہ ان کی حرکت و سکنات پر کڑی نگاہ رکھی جارہی ہے۔اس ضمن میں ایس ایس پی نیاز احمد کھوسو نے بتایا کہ واقعے کی ہر زاویے سے تفتیش کی جارہی ہے کہ مبینہ خودکش حملہ آور نعیم اللھ کو اس کارروائی کے لئے کراچی میں موجود کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے کس گروہ نے تیار کیا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.