چوہدری اسلم خودکش حملہ: گاڑی کے مالک تک جلد پہنچنے کی امید ہے،سینئر انویسٹی گیشن پولیس آفیسرمنیراحمدشیخ
اتوار 12 جنوری 2014 15:56
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12 جنوری ۔2014ء) سینئر انویسٹی گیشن پولیس آفیسرمنیراحمدشیخ نے کہا ہے کہ شہید افسر چوہدری اسلم پر حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی کے مالک کا جلد پتہ لگالیا جائے گا۔
(جاری ہے)
خصوصی بات چیت کے دوران منیر احمد شیخ نے کہاکہ حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی اور خودکش حملہ آور کے اعضا کی تلاش کے لیے تین کلو میٹر قطر کے علاقے میں تلاش کا کام کیا گیا ہے۔
گاڑی کے 80فیصد حصے جمع کرلیے گئے ہیں۔ اور پولیس گاڑی کا ٹیکس اسٹیکر بھی تلاش کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے جو 2جون 2012 کو جاری ہوا جبکہ خودکش بمبارکے اکثر اعضا لیاری ایکسپریس وے سے متصل عیسی نگری قبرستان سے ملے ہیں۔ منیراحمدشیخ نے دعویٰ کیا کہ پولیس جلد حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی کے مالک تک پہنچ جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.