سی ٹی او لاہور کا سگنل فری تعمیراتی فلائی اوور منصوبہ ٹمبر مارکیٹ راوی روڈ تا چوک ٹیکسالی و مولانا احمد علی روڈ کے ٹریفک ڈائیورشن پلان کا دورہ
پیر 13 جنوری 2014 13:53
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13جنوری 2014ء) چیف ٹریفک آفیسرلاہور سہیل چوہدری نے ڈویژنل اور سرکل افسران کے ہمراہ سگنل فری تعمیراتی فلائی اوور منصوبہ ٹمبر مارکیٹ راوی روڈ تا چوک ٹیکسالی و مولانا احمد علی روڈ تک کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر سرکل افسران نے پبلک سروس وہیکلز اور لوڈر گاڑیوں کے لاہور شہر میں داخلہ کیلئے تشکیل دیئے جانے والے جامع ٹریفک پلان بارے مفصل بریفنگدی۔
انہوں نے کالا شاہ کاکو،کوٹ عبدالمالک،فیض پور انٹر چینج، لاری اڈا،سبزی منڈی،پرانا راوی پل،شاہدرہ چوک،بیگم کوٹ ،بند روڈاور بابو صابو انٹر چینج کے علاوہ ریلوے اسٹیشن،اک موریہ پل،عامر روڈاور پل داتا نگر سمیت دیگر ڈائیورشن پوائنٹس کا وزٹ کیا۔اس موقع پر انہوں نے سرکل افسران کو ہدایت کی کہ وہ متبادل راستوں پر قائم تجاوزات مقامی لوگوں کے تعاون سے فوری طور پر ہٹائیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.