انصاف اور برابری اسلام کے بنیادی اصول ہیں،اسلامی مالیاتی نظام دنیا میں تیزی سے مقبولیت حاصل کر رہا ہے،صدر ممنون حسین ، سود سے نجات حاصل ہوجائے تو مسلمان معاشرتی اورمعاشی ناانصافی اور استحصال سے آزاد ہو جائیں گے،راؤنڈ ٹیبل کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب
بدھ 15 جنوری 2014 20:29
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15 جنوری ۔2014ء) صدرمملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ انصاف اور برابری اسلام کے بنیادی اصول ہیں، اسلامی مالیاتی نظام دنیا میں تیزی سے مقبولیت حاصل کر رہا ہے، سود سے نجات حاصل ہوجائے تو مسلمان معاشرتی اورمعاشی ناانصافی اور استحصال سے آزاد ہو جائیں گے۔ یہ بات قابل اطمینان ہے کہ اسلامی بینکنگ پاکستان میں تیزی کے ساتھ مقبولیت حاصل کر رہی ہے،حکومت ملک میں اسلامی بینکنگ کے فروع کیلئے سنجیدہ اقدامات اٹھا رہی ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیشنل بینک آف پاکستان کے تعاؤن سے پاکستان آبزور کی جانب سے پاکستان میں اسلامی بینکنگ کی اہمیت کی موضوع پر منعقدہ راؤنڈ ٹیبل کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ کانفرنس میں گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان، وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار، اسٹیٹ بینک کے گورنر یاسین انور، نیشنل بنک آف پاکستان کے صدر کے علاوہ دیگر نجی بینکوں کے صدور و نمائندوں اور ملائیشیا کے مائی بینک کے چیئرمین نے بھی شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.