حیدر آباد، پسند کی شادی کرنے پر مسلح افراد کی فائرنگ ، 2افراد ہلاک
جمعرات 16 جنوری 2014 12:21
حیدر آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16جنوری 2014ء) حیدر آباد میں پسند کی شادی کرنے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2افراد ہلاک ہوگئے۔ورثا نے مقتولین کی لاشیں لینے سے انکار کردیا ہے۔
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب سری گھاٹ پر پہلے سے گھات لگائے مسلح ملزمان نے موٹر سائیکل سوار افراد پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دیدار علی سموں اور جہانگیر خان شدید زخمی ہوگئے۔دونو ں کو سول اسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ راستے میں دم توڑ گے۔پولیس کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق مقتول دیدار علی سموں نے کچھ عرصے قبل پسند کی شادی کی تھی،واقعہ کے بعد ورثا نے مقتولین کی لاشیں وصول کرنے سے انکار کردیا ہے۔
مزید قومی خبریں
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.