پی ڈی ایم اے کو جدید خطوط پر استوار کیا گیا ہے جو سیلاب یا قدرتی آفات کے مواقع پر لوگوں کو فوری ریلیف فراہم کررہا ہے‘ ڈی جی پی ڈی ایم اے
جمعرات 16 جنوری 2014 15:58
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16جنوری 2014ء) افغانستان کے قدرتی آفات کے ادارے افغانستان نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے تین رکنی وفد نے پنجاب پراونشل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی کے آفس کا دورہ کیا۔ وفد میں افغانستان کے اے این ڈی ایم اے کے ڈائریکٹر جنرل دائم خان کاکڑ ، ڈپٹی ڈائریکٹرجنرل پالیسی قاسم حیدر اور ریسرچ ایڈوائزر لائس مصطفی شامل تھے۔
وفدکے دورے کا مقصد پی ڈی ایم اے پنجاب کا قدرتی آفات اور سیلاب کے سلسلے میں فوری کئے جانے والے اقدامات کا جائزہ لینا ہے تاکہ وہ اس ادارے کے کام کرنے کے طریقہ کار کو اپنے ملک میں رائج کرسکیں۔ پراونشل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل محمد آصف نے وفد کو محکمہ بارے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ محکمہ کو جدید خطوط پر استوار کیا گیا ہے جو سیلاب یا قدرتی آفات کے مواقع پر لوگوں کو فوری ریلیف فراہم کررہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.