طالبان سے مذاکرات کے حوالے سے مولانا فضل الرحمان سے ہر وقت مشورہ کیا جاسکتا ہے ،جان اچکزئی، حکومت جرگے کے فورم کوگرین سگنل دے کر بات چیت شرو ع کر سکتی ہے،ترجمان جے یو آئی
جمعرات 16 جنوری 2014 20:16
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16 جنوری ۔2014ء) جمعیت علماء اسلام کے ترجمان اور رہنما ء جان اچکزئی نے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے اس بیان پر کہ طالبان سے مذاکرات کے لئے منور حسن ،عمران خان اور مولانا فضل الرحمان سے رابطہ کروں گا کے بیان پر تبصرہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ سیاست دانوں سے مشورہ کر نا خوش آئند بات ہے ،لیکن طالبان سے مذکرات کے حوالے سے اگر مشکلات ہیں تو جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے ساتھ مشورہ کیا جاسکتا ہے ۔
جے یو آئی دفتر سے جاری بیان کے مطابق ترجمان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ اتحادی کے حیثیت سے جے یو آئی نے طالبان کے ساتھ مذاکرات اور دیگر نقات پر حکومت میں شمولیت کی حامی بھر لی تھی ۔لہٰذا جے یو آئی سمجھتی ہے کہ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے آل پارٹیز کانفرنس اور گذشتہ سال فر وری میں قبائلی جرگے میں تمام سیاسی قیادت کو جو مینڈیٹ دیا تھا کہ وہ انتخابات کے بعد مذکرات کے سلسلے جو آگے بڑھائیں گے کے اس وعدے کو نبھایا جاتا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.