کراچی:عوامی مرکزکے قریب گاڑی پرفائرنگ،3افرادجاں بحق
جمعہ 17 جنوری 2014 22:46
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17جنوری۔2014ء) کراچی میں شارع فیصل گاڑی پر فائرنگ کی گئی ہے جس کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق جبکہ 1شخص زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق شارع فیصل پر واقع عوامی مرکز کے قریب نامعلوم ملزمان نے ایک گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4افراد زخمی ہوگئے۔
(جاری ہے)
زخمیوں کو جناح اسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ راستے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے 3افراد چل بسے جبکہ ایک زخمی کو اسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے۔
جناح اسپتال کے شعبہ حادثات کی انچارج سیمی جمالی نے تین افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے اور بتایا ہے کہ چاروں افراد کو سینے پر گولی ماری گئی۔دوسری جانب ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
بینکس ،مالیاتی ادارے ( کل ) بند رہیں گے
-
ججز خط کیس، سپریم کورٹ کا اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
قرض سے نجات اور معاشی خوشحالی کا دور جلد آئے گا، وزیراعظم
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
-
عمران خان سمیت کسی سے رابطہ نہیں‘ 2 ماہ میں سیاست اپنا رنگ دکھائے گی، شیخ رشید
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہو گئے تو حکومت 3، 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.