کرپشن ریفرنسز،آصف زرداری کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
ہفتہ 18 جنوری 2014 12:03
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18جنوری 2014ء) احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق صدر زرداری کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا،فاروق ایچ نائیک کہتے ہیں سابق صدر سیکورٹی خدشات کے باعث پیش نہیں ہو سکتے۔
(جاری ہے)
اسلام آباد میں سابق صدر زرداری کے خلاف نیب عدالت میں کرپشن ریفرنسز کی سماعت ہوئی،عدالت میں آصف زرداری کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی گئی۔
دلائل مکمل ہونے کے بعد نیب عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔کرپشن کے پانچ ریفرنسز میں سابق صدر آصف زرداری کی بریت کی درخواست بھی دائر کی گئی۔ان کے وکیل فاروق ایچ نائیک کا سماعت کے بعد کہنا تھا کہ سیکورٹی خدشات کے باعث آصف زرداری عدالت میں پیش نہیں ہو سکتے۔سابق صدر کے خلاف کسی ریفرنس میں ٹھوس شواہد یا ثبوت موجود نہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.