پاکستان کیلئے 3 کروڑ 30 لاکھ ڈالڑ کی امداد ڈاکٹر شکیل آفریدی کی رہائی سے مشروط کر دی گئی
ہفتہ 18 جنوری 2014 13:34
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18جنوری 2014ء) امریکی صدر براک اوباما نے 2014 کیلئے 11کھرب ڈالر کے مالیتی بل پر دستخط کر دیئے ہیں جس میں پاکستان کے لئے 3 کروڑ 30 لاکھ ڈالڑ کی امداد ڈاکٹر شکیل آفریدی کی رہائی سے مشروط کر دی گئی ہے۔
(جاری ہے)
امریکی کانگریس نے گزشتہ روز مستقبل میں شٹ ڈاوٴن سے بچنے کیلئے 11کھرب ڈالر کے مالیاتی بل کی منظوری دی تھی جس میں پاکستان کو فراہم کی جانے والی 3 کروڑ 30 لاکھ ڈالڑ کی امداد کو ڈاکٹر شکیل آفریدی کی رہائی سے مشروط کرنے کی سفارش بھی شامل تھی، کانگریس سے منظوری کے بعد بل کو امریکی صدر براک اوباما کو بھیجا گیا اور امریکی صدر کی منظوری کے بعد مالیاتی بل کو قانونی حیثیت مل گئی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.