آئی سی سی کے ایگزیکٹو بورڈ کااجلاس 25جنوری سے دبئی میں شروع ہوگا
بدھ 22 جنوری 2014 13:19
دبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22جنوری 2014ء) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کاتین روزہ ایگزیکٹو بورڈاجلاس 25جنوری سے آئی سی سی ہیڈکوارٹرز دبئی میں شروع ہوگا ۔
(جاری ہے)
آئی سی سی کے اجلاس کی صدارت عالمی تنظیم کے چیف ایگزیکٹیو ڈیورچرڈسن کریں گے آئی سی سی کے تمام مستقل رکن ممالک کے بورڈ سربراہان اور ایسوسی ایٹ اور ایفیلی ایٹ ارکان کے نمائندے بھی اجلاس میں شرکت کریں گے ۔اجلاس میں بنگلہ دیش میں امن وامان کی خراب صورتحال کے پیش ایونٹس کے مستقبل کے بارے میں حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.