لاپتہ افراد کیس،سپریم کورٹ کا خاور محمود کو 30 جنوری تک پیش کرنے کا حکم
جمعہ 24 جنوری 2014 15:50
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24جنوری 2014ء) سپریم کورٹ نے لاپتہ شخص خاور محمود کو تیس جنوری تک پیش کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس جواد ایس خواجہ کہتے ہیں اگر کوئی عدالت کو اپنا مخالف سمجھتا ہے تو سمجھے، آئین سے خود انحراف کریں گے نہ ہی کسی اور کو کرنے دینگے۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے تین رکنی بینچ نے لاپتہ شخص خاور محمود سے متعلق کیس کی سماعت کی۔اٹارنی جنرل سلمان اسلم بٹ نے عدالت کو بتایا کہ متعلقہ محکموں سے بات ہوئی ہے،معاملے میں پیشرفت ہو گی۔عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے پیش نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کیا۔ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے عدالت سے استدعا کی کہ مزید دو ہفتوں کا وقت دے دیں۔جسٹس جواد ایس خواجہ نے کہا کہ حکومت ہم نے نہیں چلانی، شہریوں کا تحفظ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی ذمہ داری ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.