اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر کے پیٹ سے ہیروئن بھرے کیپسول برآمد
منگل 28 جنوری 2014 11:47
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2014ء) اینٹی نارکوٹکس فورس نے بے نظیر انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر بیرون ملک منشیات کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک مسافر کے پیٹ سے ہروئن بھرے 100 کیپسول برآمد کرلئے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق اے این ایف اہلکاروں نے بینکاک جانے والے محمد شاہد نامی ایک مسافر سے مشکوک حرکات کے باعث روک کر تفتیش کی تو انہیں معوم ہوا کہ ملزم کے پیٹ میں منشیات سے بھرے کیپسول موجود ہیں، اہلکاروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے اس کے پیٹ سے 100 کے قریب کیپسول اگلوا لئے جن میں ہیروئن بھری ہوئی تھی۔ اینٹی نارکوٹکس فورس نے ملزم کو حراست میں لے کر منشیات کے دھندے میں ملوث گروہ کی نشان دہی کے لئے تفتیش شروع کردی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.