مسئلہ کشمیر پر بات چیت کیلئے تیار ہیں، سلمان خورشید
بدھ 29 جنوری 2014 17:48
نئی دلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2014ء) بھارت کا کہنا ہے کہ وزیراعظم من موہن سنگھ پاکستان جانا چاہتے ہیں لیکن حالات سازگار نہیں ہیں۔ کنٹرول لائن پر ہونے والے فائرنگ کے واقعات ماحول کو خراب کر رہے ہیں۔ نئی دلی میں پاکستانی میڈیا کے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید کا کہنا تھا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ پانی کے مسائل پر بات چیت کے لئے تیار ہے۔ پاک بھارت تعلقات کو بہتر بنانے کے لئے پرانی سوچ کو ختم کرنا ہو گا۔ بھارت نے مسئلہ کشمیر سمیت پاکستان کے ساتھ تمام تنازعات کا حل تلاش کرنے کیلئے بات چیت کرنے کیلئے تیار ہے۔ وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف تعلقات کی بہتری کے لیے سنجیدہ ہیں۔ دونوں ممالک کی قیادت کو تعلقات کی بہتری کیلئے اہم فیصلے اور جامع مذاکرات کو بحال کرنا ہوگا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.