حکومت امن و امان کی حامی ہے ، طالبان مذاکرات چاہتے ہیں تو انہیں کارروائیاں بند کرنا ہوں گی ‘ میاں عرفان دولتانہ
جمعرات 30 جنوری 2014 12:48
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30جنوری 2014ء) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے کہ حکومت امن و امان کی حامی ہے وہ خون خرابہ نہیں چاہتی تاہم دہشتگردی اور مذاکرات ایک ساتھ نہیں چل سکتے، طالبان مذاکرات چاہتے ہیں تو انہیں کارروائیاں بند کرنا ہوں گی ۔
(جاری ہے)
ایک بیان میں انہوں نے کہا حکومت مذاکرات کو جلد نتیجہ خیز بنانے کی کوشش کرے گی کیونکہ دہشت گردی اور خون ریزی سے ہر آدمی ہی پریشان ہے، وہ جلد پرامن اور معمول کی زندگی طرف لوٹنا چاہتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن)آل پارٹیز کانفرنس کی رائے پر عمل درآمد کرے گی ۔ایک جمہوری ملک ہونے کی حیثیت سے یہ ہمارا فرض ہے کہ اگر ایک فریق بات چیت کرنا چاہتا ہے تو اس کی بات کو سنا جائے۔ انہوں نے کہا کہ مشرف کا فیصلہ عدلیہ نے کرنا ہے اور اس فیصلے کو مسلم لیگ (ن) تسلیم کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.