محکمہ لائیو سٹاک پنجاب کا رواں مالی سال میں مزید 10ساہیوال نسل کے بیل بذریعہ قرعہ اندازی مفت تقسیم کرنے کا اعلان
جمعرات 30 جنوری 2014 16:56
ساہیوال (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30جنوری 2014ء) ساہیوال نسل کی گائے کی افزائش نسل کے لیے محکمہ لائیو سٹاک پنجاب نے رواں مالی سال میں مزید 10ساہیوال نسل کے بیل بذریعہ قرعہ اندازی مفت تقسیم کرنے کا اعلان کیا ۔
(جاری ہے)
محکمہ لائیو سٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ پنجاب کے مطابق ساہیوال نسل کی گائے کی افزائش نسل کے لیے قبل ازیں محکمہ نے اب تک اعلی پیداواری اوصاف کے حامل 37بیل مفت تقسیم کیے ، رواں برس اپریل میں مزید 10بیل قرعہ اندازی کے ذریعے تقسیم کیے جائیں گے ۔
مفت بیل کے حصول کیلئے پنجاب بھر سے 25یا اس سے زائد گائے پالنے والے فارمرز 28فروری تک درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔مطلوبہ شرائط اور قواعد و ضوابط پر پورا اترنے والے فارمرز کی درخواستوں کو قرعہ اندازی میں شامل کیا جائے گااور اپریل میں ہونے والی قرعہ اندازی کے کامیاب خوش نصیبوں میں مفت بیل تقسیم کیے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.