ملیریا کنٹرول پروگرام اور ڈینگی کنٹرول پروگرام کی یکساں خدمات کو مربوط کرنے کا فیصلہ
جمعہ 31 جنوری 2014 15:41
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31جنوری 2014ء) سیکرٹری صحت پنجاب بابرحیات تارڑ نے ہدایت کی ہے کہ ملیریا کنٹرول پروگرام اور ڈینگی کنٹرول پروگرام کی ایک جیسی سرگرمیوں کو مربوط طریقہ سے سرانجام دینے کے لئے فوری طور پر سفارشات تیار کی جائیں تاکہ دونوں پروگراموں میں اورلیپنگ کو ختم کرکے انسانی وسائل اور فنڈز کا مزید بہتر انداز میں استعمال ممکن بنایا جاسکے۔
انہوں نے یہ بات جمعہ کے روز ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ پنجاب کے کمیٹی روم میں ملیریا رول بیک پروگرام اور ڈینگی کنٹرول پروگرام کی خدمات کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر زاہد پرویز ، ایڈیشنل سیکرٹری صحت(ٹیکنیکل) ڈاکٹر انور جنجوعہ، ڈائریکٹر ہیلتھ (سی ڈی سی) ڈاکٹر احمد عفیفی، ڈائریکٹر ہیلتھ(ای پی آئی)ڈاکٹر منیر احمد، ڈائریکٹر (ای پی اینڈ سی) ڈاکٹر جعفر الیاس،ڈین انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ ،پروفیسر معاذ اور ماہروبائی امراض پروفیسر فرخندہ کوکب ، ایڈیشنل ڈائریکٹر ملیریا کنٹرول ڈاکٹر عبدالرزاق اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.