اپریل تک نئی حج پالیسی مرتب کرلی جائیگی،سردار محمد یوسف،پرائیویٹ حج آپریٹرز کے کوٹہ میں کمی نہیں کی جا ئیگی ، سعودی حکومت سے عازمین حج کو ٹرانسپورٹ اور رہائش کی بہتر سہولیات کی فراہمی کیلئے بات چیت جا ری ہے،جلد وفد اس مقصد کیلئے سعودی عرب جائیگا، راولپنڈ ی چیمبر میں اجلا س سے خطا ب
ہفتہ 1 فروری 2014 21:01
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1 فروری ۔2014ء) وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ رواں سال اپریل تک نئی حج پالیسی مرتب کرلی جائیگی، پرائیویٹ حج آپریٹرز کے کوٹہ میں گذ شتہ سال کے مقا بلہ میں کمی نہیں کی جا ئیگی جبکہ حکو متی سطح پر اس سال40فیصد جبکہ پرائیویٹ حج آپریٹرز کا کوٹہ 60فیصد کئے جا نے کی تجویز ہے اس ضمن میں سعودی حکومت سے عازمین حج کو ٹرانسپورٹ اور رہائش کی بہتر سہولیات کی فراہمی کے لئے بات چیت کی جا رہی ہے اورجلد ہی ایک وفد اس مقصد کے لئے سعودی عرب جائے گا ۔
یہ با ت انھو ں نے راولپنڈ ی چیمبر آ ف کا مر س اینڈ سٹر ی میں ایک خصو صی اجلا س سے خطا ب اور میڈ یا سے با ت چیت کر تے ہو ئے کہی اس موقع پر راولپنڈی چیمبر کے سابق صدور شیخ شبیر، سہیل الطاف ،اسد مشہدی ،اراکین مجلس عاملہ اور کمیٹی کے علاوہ دیگر اراکین بھی موجو دتھے و فا قی وزیر نے کہا کہ حج پر جا نے والو ں کو زائد اخراجا ت سے بچا نے کے لئے پی آئی اے سے حج کرایوں میں کمی کے لئے بات کی جار ہی ہے جبکہ سعو دی عر ب میں گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی ایکٹرانک مانیٹرنگ سسٹم بھی نافذ کیا جائے گا تا کہ حاجیوں کی شکایا ت کا بر وقت ازالہ کیا جاسکے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.