بلاول بھٹو نے سندھ فیسٹیول کا افتتاح کردیا، افتتاحی تقریب ہفتہ کو موئن جو دڑو کے آثار قدیمہ میں منعقد کی گئی،تقریب میں وزیر اعلیٰ سندھ ،سید خورشید شاہ ، فریال تالپور،بختاوربھٹوزرداری،آصفہ بھٹوزرداری سمیت 500کے قریب وی آئی پی شخصیات نے شرکت ،سندھ فیسٹیول کے ذریعے پاکستانی قوم کو متحدہ کرنااوراپنے کھوئے ہوئے وقاراورتاریخی ورثے کو بحال کرناہے ، دنیا میں صوبے اور پاکستان کی ثقافت کو اجاگرکرناہے،بلاول بھٹوزرداری،سندھ صدیوں سے باب الاسلام رہاہے لیکن عسکریت پسندوں اور دہشت گردوں نے اپنا اسلامی نظام متعارف کرواکرعالمی سطح پر پاکستان کا وقارمجروح کیا ہے،سرپرست اعلیٰ پیپلزپارٹی
ہفتہ 1 فروری 2014 22:39
لاڑکانہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1 فروری ۔2014ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹو زرداری نے سندھ فیسٹیول کا افتتاح کردیا ہے۔ افتتاحی تقریب ہفتہ کو موئن جو دڑو کے آثار قدیمہ میں منعقد کی گئی۔تقریب میں وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ،قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ ،پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی صدر فریال تالپور،بختاوربھٹوزرداری،آصفہ بھٹوزرداری،سابق وزیراعظم سید یوسف رضاگیلانی، راجہ پرویزاشرف، قائم مقام گورنر آغاسراج درانی، قائم مقام اسپیکر سیدہ شہلارضا، سندھ کے وزیراطلاعات شرجیل انعام میمن، سینئر وزیر نثارکھوڑو سمیت سندھ کابینہ کے ارکان،سنیٹراعتزازاحسن،قمرزمان کائرہ، پاکستان پیپلزپارٹی کے اراکین قومی ، صوبائی اور سینیٹرزسمیت 500کے قریب وی آئی پی شخصیات نے شرکت کی۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.