رحیم اللہ یوسفزئی کا طالبان کمیٹی کے کوآرڈی نیٹرمولانا یوسف شاہ سے رابطہ ، ملاقات کی خواہش کااظہار
منگل 4 فروری 2014 21:46
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4 فروری ۔2014ء) حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے رکن رحیم اللہ یوسفزئی نے طالبان کمیٹی کے کوآرڈی نیٹرمولانا یوسف شاہ سے رابطہ کرکے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیامولانا یوسف شاہ نے کہا کہ منگل کو مذاکرات ممکن نہیں ، مولانا سمیع الحق اور دیگر ارکان جاچکے ہیں۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے رکن رحیم اللہ یوسفزئی نے کوآرڈینیٹر طالبان کمیٹی مولانا یوسف شاہ سے رابطہ کیا اور کہا کہ طالبان کمیٹی سے متعلق ابہام دورہو گیا، حکومتی کمیٹی مذاکرات کیلئے تیار ہے۔
مولانا یوسف شاہ نے رابطہ کی تصد یق کرتے ہوئے کہا کہ رحیم اللہ یوسف زئی نے مذاکرات کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ مولانا یوسف شاہ نے کہا کہ انہیں آگاہ کیا ہے کہ مولانا سمیع الحق اوردیگرارکان جا چکے ہیں، رحیم اللہ یوسفزئی کوبتایا کہ منگل کو مذاکرات ممکن نہیں ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.