امام کعبہ پاکستان کو مشکلات سے نکال سکتے ہیں،سعودی اخبار
جمعرات 6 فروری 2014 14:03
کراچی/جدہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6فروری 2014ء) سعودی عرب کے نشریاتی ادارے العربیہ اور معتبر اخبار“الحیات“کے ایک مضمون میں کہا گیا کہ امام کعبہ پاکستان کو مشکلات سے نکالنے میں مدد دے سکتے ہیں ۔کیونکہ پاکستانی عوام ان کی بہت عزت کرتی ہے۔مضمون میں کہاگیا ہے کہ امام کعبہ کی پاکستان میں بڑی ساکھ ہے،وہ پاکستانی عوام کے جذبات میں ہلچل مچاسکتے ہیں،اگر سعودی حکومت پاکستانی حکومت کے ساتھ مل کر ان کے دورے کا منصوبہ بنائے تو اس طرح پاکستان کا بحران ختم ہو سکتا ہے۔
تاہم امام کعبہ کی سیکورٹی سخت رکھنی ہوگی ورنہ طالبان اگر ان کی باتوں سے متفق نہ ہوئے تو انہیں جانی نقصان پہنچا سکتے ہیں۔مضمون کے مطابق پاکستان میں پھیلی ناخواندگی،روایتی اوراندھی تقلید نے دین کے متعلق منفی باتیں پیدا کیں جن کی وجہ موقع پرست مذہبی رہنماؤں کی پیروی ہے اس رجحان نے پاکستانی مسلمانوں کو افواہوں اور خرافات پر یقین کرنے پر ڈگر پرلگا دیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.