ہیلی کاپٹر کیا کمیٹی ارکان کو کندھوں پربٹھا کر لے جائیں گے ،پرویز رشید
جمعہ 7 فروری 2014 12:23
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7فروری 2014ء) وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ مشرف نے بھاری فیسیں ادا کیں۔ بڑے بڑے وکلا کیے پھر بھی مصیبت میں پھنس گئے۔
(جاری ہے)
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز رشید نے کہا کہ حکومت امن کیلیے ہر قدم کی حمایت کرے گی ، طالبان کمیٹی کے مطالبات سے متعلق سوال پر ان کا کہنا تھاکہ حکومتی کمیٹی کی سفارشات کا انتظار ہے جو آج پیش کی جائیں گی۔
پرویز رشید نے کہا کہ مذاکرات کا مقصد غیرقانونی راستے اختیار کرنے والوں کو قانون کے راستے پر واپس لانا ہے ، امریکا سمیت کسی نے اس کی مخالفت نہیں کی ، حکومتی کمیٹی نے موقف بتادیا کہ طالبان کے مطالبے ان کے علاقوں تک ہی محدود ہونے چاہئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.