سندھ حکومت کا فہد عزیز پر تشدد کا نوٹس، کمیٹی تشکیل دیدی
اتوار 9 فروری 2014 15:24
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9فروری۔2014ء) حکومت سندھ فہد عزیز پر تشدد کا نوٹس لے لیا۔ آئی جی سندھ نے ڈی آئی جی ایسٹ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے کر جلد رپورٹ طلب کر لی۔ تحقیقاتی رپورٹ دو دن میں پیش کی جائے گی۔ حکومت سندھ نے فہد عزیز پر تشدد کا سختی سے نوٹس لے لیا۔
(جاری ہے)
صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ تشدد میں ملوث پولیس اہلکاروں کے خلاف سخت قانونی کار روائی کی جائے گی اور کسی کو بھی اختیارات کے غلط استعمال کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
آئی جی سندھ نے واقعہ کا نوٹس لے کر ڈی آئی جی ایسٹ کی سربراہی میں تحقیقاتی کیمٹی تشکیل دے دی ہے اور ہدایت کی ہے کہ تحقیقات کر کے جلد از جلد رپورٹ پیش کی جائے اور جو افسران اور اہلکار ملزم فہد عزیز پر تشدد میں ملوث پائے گئے انہیں معطل کر دیا جائے۔ فہد پر تشدد کے لئے بنائی جانیوالی تحقیقات کمیٹی میں ایس ایس پی ایسٹ انوسٹیگیشن منیر شیخ کو تفتیشی افسر مقرر کر دیا گیا جو اپنی رپورٹ دو دن میں ڈی آئی جی ایسٹ کو پیش کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.