گھریلو صارفین کے سوا تمام شعبوں کی گیس بند کر دی گئی ہے، شاہد خاقان
پیر 10 فروری 2014 15:10
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10فروری 2014ء) گھریلو صارفین کے سوا تمام شعبوں کو گیس سپلائی بند کر دی گئی ،وفاقی وزیروزیر پیٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ رحیم یارخان میں دھماکے سے تباہ کی گئی گیس پائپ لائنوں کی مرمت کاکام 48 گھنٹے میں مکمل کرلیا جائیگا۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر نے کہا کہ گھریلو صارفین کے سوا تمام شعبوں کو گیس کی سپلائی بند کر دی گئی ہے اورگھریلو صارفین کو بھی گیس کا کم پریشر مل رہا ہے۔
شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ گیس کی سپلائی بدر،قادر پور،پیرکو،زمزمہ،اور کنج میں متاثر ہوئی ہے۔سوئی نادرن سے 1 ارب 65 کروڑ مکعب فٹ گیس پنجاب کو سپلائی کی جارہی تھی جبکہ حادثے کے بعد اب گیس کی سپلائی 95 کروڑ 60 لاکھ مکعب فٹ رہ گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.