پنجاب کے تمام اضلاع کے دیہی علاقوں میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے پراجیکٹ پر تیزی سے کام جاری ہے ‘ حمزہ شہباز شریف ،10 ارب روپے لاگت کے اس منصوبے کی موثر مانیٹرنگ کیلئے ہر ڈی سی او کے دفتر میں کنٹرول روم قائم کیا جائے گا‘ رکن قومی اسمبلی
پیر 10 فروری 2014 22:59
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 فروری ۔2014ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب کے تمام اضلاع کے دیہی علاقوں میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے صافی پانی پراجیکٹ پر تیزی سے کام جاری ہے اور اس سال کے آخر تک 1279 واٹر فلٹریشن پلانٹس صوبے کے طول و عرض میں نصب کر دیئے جائیں گے ،منصوبے کی بروقت تکمیل اور نگرانی و دیکھ بھال میں اضلاع کے ڈی سی اوز کا کردار مرکزی اہمیت کاحامل ہے ، 10 ارب روپے لاگت کے اس منصوبے کی موثر مانیٹرنگ کیلئے ہر ڈی سی او کے دفتر میں کنٹرول روم قائم کیا جائے گا۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے سوموار کے روز صاف پانی پراجیکٹ کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں تمام متعلقہ اضلاع کے ڈی سی اوز نے شرکت کی - حمزہ شہباز شریف نے کہا کہ صاف پانی پراجیکٹ کے پی سی ون کی تیاری کے بعد بین الاقوامی شہرت کی حامل 13 کمپنیاں اوپن بڈنگ میں سامنے آچکی ہیں جن کی استعداد کار سابقہ ریکارڈ اور اہلیت کا جائزہ لیا جار ہا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.