شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں ایک دہشت گرد ہلاک ،تین مشتبہ افراد گرفتار
منگل 11 فروری 2014 16:27
میرانشاہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11فروری 2014ء) شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ آپریشن کے دوران فورسز کی کارروائی میں تین مشتبہ افراد کو گرفتار بھی کیا گیا۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز شمالی وزیرستان ایجنسی میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا،جس سے ایک افسر زخمی ہوگیا تھا۔ جنہیں ابتدائی طبی امداد کیلئے سی ایم ایچ بنوں منتقل کردیا۔ عسکری ذرائع کے مطابق دہشت گردوں نے شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل سے خار کمر روڈ پر واقع سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔ سیکیورٹی فورسز کی بروقت جوابی کارروائی سے ایک حملہ آور موقع پر ہلاک ہوگیا، جب کہ دیگر دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تھے
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے نئے ریکارڈ کی پیش گوئی
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.