ایم کیو ایم نے کارکن سلیمان کی ماورائے عدالت ہلاکت کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی
بدھ 12 فروری 2014 17:11
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12فروری 2014ء) متحدہ قومی موومنٹ نے اپنے کارکن سلیمان کی ماورائے عدالت ہلاکت کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔۔
(جاری ہے)
متحدہ قومی موومنٹ کے رکن قومی اسمبلی آصف حسنین نے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ، جس میں موقف اختیار کیاگیا کہ سلیمان کے ماورائے عدالت قتل میں حکومت سندھ، کراچی پولیس چیف، ایس ایس پی ایسٹ اور ایس پی کورنگی ملوث ہیں ،سلیمان کی ہلاکت کی تحقیقات کرکے لواحقین کو معاوضہ ادا کیا جائے۔
درخواست دائر کرنے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے آصف حسنین کا کہنا تھا کہ شہر میں جنگل کا قانون ہے اور ہمارے کارکنوں کو ماورائے قتل کیا جارہا ہے اس سے قبل فہد عزیز پر تشدد کے خلاف بھی ایم کیو ایم نے درخواست دائر کی تھی جس پر چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کیے ہوئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.