دسویں آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز کل متحدہ عرب امارات میں ہوگا
جمعرات 13 فروری 2014 13:47
دبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13فروری 2014ء) دسویں آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز جمعہ سے متحدہ عرب امارات میں ہو گا۔ میگا ایونٹ کے افتتاحی میچ میں کینیڈا کی ٹیم زمبابوے کے مدمقابل ہو گی۔ بھارت کی ٹیم ٹائٹل کے دفاع کیلئے میدان میں اترے گی، بھارتی ٹیم کو اس سے قبل تین بار عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل ہے جبکہ پاکستان کی ٹیم نے دو مرتبہ عالمی ٹائٹل اپنے نام کیا۔
یکم مارچ تک جاری رہنے والے ایونٹ میں دنیائے کرکٹ کی سولہ ٹیمیں عالمی ٹائٹل کے حصول کیلئے قسمت آمائی کریں گی، ایونٹ میں شریک ٹیموں کو چار مختلف گروپس میں تقسیم کیا گیا گروپ اے میں پاکستان، بھارت، پاپوا نیو گنی اور سکاٹ لینڈ، گروپ بی میں افغانستان، بنگلہ دیش، آسٹریلیا اور نمیبیا، گروپ سی میں متحدہ عرب امارات، انگلینڈ، جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز جبکہ گروپ ڈی میں کینیڈا، زمبابوے، نیوزی لینڈ اور سری لنکا شامل ہیں۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارت نے اسکواڈ کا اعلان کردیا، روہت شرما قیادت کرینگے
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود
-
پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا امریکہ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ
-
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راؤنڈ کا آغاز یکم مئی سے ہوگا
-
عامروسیم میموریل پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے حوالے سے اجلاس
-
ڈی او کے بی کرکٹ ٹورنامنٹ مستنگ کلیمنگ نے جیت لیا
-
کرکٹ سیریزکے ٹکٹس کی فروخت میں بے ضابطگیاں، ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردیں
-
ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان مئی کے وسط میں کیے جانیکا امکان
-
باسط علی نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ سے محمد عامر کو اسکواڈ سے باہر کردیا
-
فٹبال لیگ سیری اے، پہلی بار خواتین پر مشتمل ریفریز کا تقرر
-
پنک گیمزکا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی جانب سی (کل) کئے جانے کا امکان
-
پاکستان کی خاتون کوہ پیماء نائلہ کیانی اگلے ماہ نیپال میں دنیا کی پانچویں بلند چوٹی مکالو کو سر کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.