ہماری فلم انڈسٹری نے خود کو بدلتے وقت کے ساتھ نہیں بدلا اس لیے پیچھے رہ گئی ، دعا ہے دوبارہ عروج حاصل کرے ‘ فضیلہ قیصر
جمعرات 13 فروری 2014 13:52
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13فروری 2014ء) ٹی وی کی نامور اداکارہ فضیلہ قیصر نے کہا ہے کہ پاکستان کی ڈرامہ انڈسٹری صحیح سمت میں آگے بڑھ رہی ہے لیکن صرف یہ کہوں گاکہ اگر ہم نے کامیابی کی منازل طے کرنی ہیں تو اپنی ثقافت کو فراموش نہ کیا جائے ، فلم اندسٹری بھی ہماری ہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اسے دوبارہ ترقی اور عروج دے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں شاید ہماری فلم انڈسٹری نے خود کو بدلتے وقت کے ساتھ نہیں بدلا اور پیچھے رہ گئی لیکن اب بھی زیادہ دیر نہیں ہوئی ہم دوبارہ ترقی اور عروج حاصل کر سکتے ہیں ۔
فضیلہ قیصر نے مزید کہا کہ ہماری ڈرامہ انڈسٹری مثبت سمت میں آگے بڑھ رہی ہے اور دعا ہے کہ یہ اسی طرح ترقی کرے اور پھلے پھولے ۔ انہوں نے کہا کہ میں یہ بھی کہوں گاکہ اپنی ثقافت کو پس پشت نہ ڈالا جائے بلکہ اس سے اپنا رشتہ مزید مضبوط سے مضبوط تر کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.