آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان
جمعہ 14 فروری 2014 13:28
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14فروری 2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی ویمن ورلڈ ٹی20 اور بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیئے 14 رکنی پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا ، ثنا میر پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی قیادت کریں گی۔
(جاری ہے)
پاکستان کی چودہ رکنی ویمن کرکٹ ٹیم میں کپتان ثناء میر ، نائب کپتان بسمہ معروف ، نین عابدی ، ندا راشد، جویریہ ودود، بتول فاطمہ ، عثماویہ اقبال ، قانیتا جلیل ، سمعیہ صدیقی ، سعدیہ یوسف،بی بی ناہیدہ، ثانیہ اقبال ،سدرا امین ،مرینہ اقبال شامل ہیں۔
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم آئی سی سی ویمن ورلڈ ٹی 20 سے پہلے 2 سے 15 مارچ تک بنگلہ دیش کے خلاف تین ون ڈے اور 5 ٹی20 میچوں کی سیریز کھیلے گی۔یہ میچز کاکسس بازار میں کھیلے جائیں گے جبکہ آئی سی سی ویمن ورلڈ ٹی20 سولہ مارچ سے 6 اپریل تک سلہٹ میں کھیلا جا ئے گا۔ پاکستان ویمن ٹیم کا تربیتی کیمپ 17 فروری سے یکم مارچ تک مریدکے میں لگایا جائے گا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.