پاکستان میں بڑھتی دہشت گردی پر تشویش ہے، امریکہ
ہفتہ 15 فروری 2014 12:02
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15فروری 2014ء) امریکہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کا سب سے زیادہ نقصان پاکستان کو ہی ہو رہا ہے۔ دنیا بھر میں دہشت گردی کا خاتمہ امریکہ کی ذمہ داری نہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کی نائب ترجمان میری ہارف نے کہا امریکا کو پاکستان میں دہشت گردی کی بڑھتی ہوئی وار داتوں پر تشویش ہے۔
(جاری ہے)
ترجمان میری ہارف کا کہنا تھا پاکستانی حکومت شہریوں کی حفاظت کی ذمہ داری سے آگاہ ہے۔
ترجمان نے کہا امریکا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کا اتحادی ہے تاہم دنیا بھر میں دہشت گردی کا خاتمہ صرف امریکا ہی کی ذمہ داری نہیں ہے۔ پاکستان میں دہشت گردی کا سب سے زیادہ نقصان اسے خود ہے۔ ترجمان میری ہارف نے کہا پاکستانی حکومت کے ساتھ کام جاری رکھیں گے۔مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.