وزیراعلی خیبرپختونخوا کاشاعرمحمدجان عاطف سے اظہارتعزیت

ہفتہ 15 فروری 2014 17:25

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15فروری 2014ء) خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے کوہاٹ کے معروف شاعر محمد جان عاطف کے بھائی کی وفات پر اظہار افسوس کیا ہے ایک تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے شاعر اور سوگوار خاندان کے دیگر افراد سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور مرحوم کی مغفرت کی دعا کی۔

متعلقہ عنوان :