پاکستان نے دنیا کا سب سے بڑا انسانی پرچم بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ، نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں29,040 افراد نے قومی پرچم بنایا، گنیز ورلڈ ریکارڈ کے نمائندے لیووگر نے ریکارڈ کا اعلان کیا ،دوسرا عالمی ریکارڈ 19 فروری کو پنجاب یونیورسٹی میں ڈیڑھ لاکھ افراد قومی پرچم لہر اتے ہوئے قومی ترانہ پڑھ کر قائم کریں گے ۔ تفصیلی خبر
ہفتہ 15 فروری 2014 22:49
لاہو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15 فروری ۔2014ء) صوبائی دارالحکومت میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری بھی نوجوانوں کے حوصلے پست نہ کر سکی،پاکستانی طالب علموں نے دنیا کا سب سے بڑا انسانی پرچم بنانے کا گینز ریکارڈ دوبارہ اپنے نام کرلیا۔ نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں 29,040 افراد نے مثالی نظم و ضبط اور جوش و جذبے کا مظاہرہ کرتے ہوئے بنگلہ دیش سے اپنا اعزاز واپس لے لیا۔
اس بات کا اعلان گنیز کے نمائندے لیووگر نے نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں کیا۔ اس موقع پر لیووگر کاکہنا تھا کہ اپنی زندگی میں دنیا بھر کے متعدد ممالک میں جا کر گینئز ریکارڈ بنتے اپنی آنکھوں سے دیکھے ہیں لیکن پاکستانی نوجوانوں نے جس ڈسپلن اور صبر کا مظاہرہ کیا اس کی مثال ماضی میں نہیں ملتی۔پاکستان نے گزشتہ برس یوتھ فیسٹیول کے دوران دنیا کا سب سے بڑا انسانی پرچم بناکرگنیز بک میں اپنا نام درج کرایا تھا جسے بنگلہ دیش نے 27,117لو گوں کیساتھ توڑا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.