زیر حراست دہشتگردوں کے قتل سے متعلق الزامات بے بنیاد ہیں، سیکورٹی حکام
پیر 17 فروری 2014 15:49
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17فروری 2014ء) سیکورٹی حکام نے زیرحراست دہشت گردوں کے قتل سے متعلق طالبان کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ طالبان اپنی دہشت گرد کارروائیوں کیلئے جھوٹے جواز گھڑ رہے ہیں۔
(جاری ہے)
سیکورٹی حکام کے مطابق کراچی میں 13 پولیس اہل کاروں کا قتل دہشت گردی کا واقعہ ہے،ایف سی اہل کاروں کا قتل بھی دہشت گردی کا واقعہ ہے، دہشت گردی کی کارروائیاں قابل مذمت اوراشتعال انگیز ہیں۔
سیکورٹی حکام نے حکومتی تحویل میں دہشت گردوں کی ہلاکت سے متعلق طالبان کوالزام بے بنیاد قراردیا ہے اور کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان کی جانب سے اس قسم کے الزامات جھوٹا پروپیگنڈا ہیں اور وہ اپنی کارروائیوں کا جواز دے رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پنجاب ،بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ ،کمشنر لاہور سمیت 49افسران کے تبادلے
-
بہاولپور، فائرنگ کے تبادلہ میں زیر حراست 2 دہشتگرداپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
تونسہ شریف میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار زخمی
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنا امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ مفاد میں ہے.امریکی محکمہ خارجہ
-
سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.