حق پرست عوامی نمائندے بلدیہ ٹاؤن کے عوام کو بلدیاتی سہولیات کی فراہمی میں قائد تحریک کی ہدایت پر سختی کے ساتھ عمل پیرا ہیں،کامران اختر
پیر 17 فروری 2014 16:13
کراچی( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17فروری 2014ء) حق پرست عوامی نمائندے بلدیہ ٹاؤن کے عوام کو بلدیاتی سہولیات کی فراہمی میں قائد تحریک الطاف حسین کی ہدایت پر سختی کے ساتھ عمل پیرا ہے۔یہ بات حق پرست رکن سندھ اسمبلی کامران اخترنے یونین کونسل نم نمبر8تربیلہ محلے میں نالے کی صفائی کے کام کا جائزہ لینے کے دوران کہی ۔انہوں نے مذید کہا کہ بلدیہ ٹاؤن کے رہنے والے ایک ایک فرد کی خدمت بلاامتیاز رنگ و نسل و مذہب کررہے ہیں بلدیہ ٹاؤن کی عوام کے لئے بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کو ممکن بنانے میں مصروف عمل ہیں۔
بلدیہ ٹاؤن کے تمام محکموں کے افسران ایک ٹیم کی طرح ہیں اورانہوں نے اپنے اپنے فرائض کی ادائیگی کو اپنی ترجیحات میں شامل کیا ہواہے۔ جس قدر آپ اپنی محکمانہ صلاحیتوں اور ذہنی کاوشوں کی روایات کو بر قرار رکھیں گے ۔(جاری ہے)
تب ہی بلدیہ ٹاؤن کو خوبصورت اور دلکش بنانے میں مدد ملے گی موقع پر موجود عملے سے کام کے معیار پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ تعمیراتی کام میں کسی بھی قسم کی کوتاہی نہیں ہونی چاہئے۔
مٹیریل غیر معیاری استعمال نہیں کیا جائے اگر کسی بھی علاقے میں غیر معیاری میٹریل استعمال ہوا اس علاقے کے ورک مستری سے قانونی طریقے سے پوچھ گچھ ہوگی اور اس کے ساتھ تادیبی کاروائی بھی ہوگی لہٰذا ہر ایک کو اپنی اپنی ذمہ داری کا احساس کرتے ہوئے کام کے معیار پر بھر پور توجہ دینی چاہئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.