آرمی چیف اور چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی سے سعودی شہزادہ سلمان کی ملاقات ، دو طرفہ تعلقا ت پر تبادلہ خیا ل، دونوں ممالک کے درمیان دفاع اور سیکورٹی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
پیر 17 فروری 2014 20:22
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17 فروری ۔2014ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور چئیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود نے سعودی ولی عہد شہزادہ سلمان سے ملاقات کی ہے جس میں پاک سعودی عرب دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا ۔
(جاری ہے)
ملاقات میں سعودی ولی عہد شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے خطے کی سیکورٹی کی صورتحال اور پاکستان ، سعودی عرب کے مابین دفاعی تعاون پر گفتگو کی گئی دریں اثناء چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود نے بھی شہزادہ سلمان سے ملاقات کی۔
نجی ٹی وی کے مطابق ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دفاع اور سیکورٹی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔انسداد دہشتگردی کے شعبے میں دونوں ملکوں میں خفیہ معلومات کے تبادلے پر بھی اتفاق کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.