مطالبات کی منظوری تک دھرنا ختم نہیں کرینگے،لیڈی ہیلتھ ورکرز
منگل 18 فروری 2014 16:23
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18فروری 2014ء) لاہور میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کا دھرنا آج دوسرے روز بھی جاری ہے،مظاہرین کا کہنا ہے کہ مطالبات کی منظوری تک دھرنا ختم نہیں کیا جائے گا۔
(جاری ہے)
لاہور میں چیئرنگ کراس مال روڈ پر لیڈیز ہیلتھ ورکرز نے پیر کی صبح دھرنا دیا، رات گئے تک وزیراعلیٰ کے مشیر سلمان رفیق اور دیگر حکام نے مظاہرین سے مذاکرات کئے۔
حکومت کی جانب سے یقین دہانی کرائی گئی کہ 5 مارچ کو تمام لیڈی ہیلتھ ورکرز کی ملازمت کو مستقل کرنے کا بل اسمبلی میں پیش کر دیا جائے گا اور مارچ میں ہی تمام ملازمین کو مستقل کر دیا جائے گا۔حکومتی یقین دہانی پر مظاہرین کا ایک گروپ دھرنا ختم کر کے چلا گیا جبکہ دیگر لیڈی ہیلتھ ورکرز نے مسلسل دھرنا دے رکھا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.