سپریم کورٹ نے چین میں مقیم پاکستانیوں سے متعلق وزارت داخلہ سے 2 دن میں رپورٹ طلب کر لی
بدھ 19 فروری 2014 19:42
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19 فروری ۔2014ء) چین میں مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ ازخود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ نے چین میں مقیم پاکستانیوں سے متعلق وزارت داخلہ سے 2 دن میں رپورٹ طلب کر لی ہے۔
(جاری ہے)
چیف جسٹس پاکستان جسٹس تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے چین میں مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی۔سیکرٹری داخلہ ڈاکٹر شاہد نے عدالت کو بتایاہے کہ اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق نومبر 2015ء تک تمام سفارت خانوں کو جدید پاسپورٹ کی سہولت فراہم کرناہے، چین کے سواکسی اورملک میں مسئلہ نہیں ہوا۔ کیس کی مزیدسماعت جمعہ کوکی جائیگی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.