جنگ بندی دونوں اطراف سے ہوگی،حکومتی کمیٹی کا یکطرفہ جنگ بندی کا مطالبہ درست نہیں،پروفیسرابراہیم،مذاکرات کا سلسلہ میڈیا پر چل پڑا ہے جو مذاکراتی عمل کیلئے نقصان دہ ہے،امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا
بدھ 19 فروری 2014 21:24
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19 فروری ۔2014ء) جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے امیر اور طالبان کمیٹی کے رکن پروفسیر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ جنگ بندی دونوں اطراف سے ہوگی۔ یک طرفہ جنگ بندی کا حکومتی کمیٹی کا مطالبہ درست نہیں۔مذاکرات کا سلسلہ میڈیا پر چل پڑا ہے جو مذاکراتی عمل کے لئے نقصان دہ ہے۔ کراچی اور مہمندایجنسی کے واقعات پر افسوس ہے ۔
یہ واقعات رونما نہ ہوتے تو ہم پیش رفت کی طرف جارہے تھے لیکن ان واقعات نے مذاکراتی عمل کو معطل کردیا ہے ۔ دونوں فریق زیادتی کے دعوے کررہے ہیں لیکن ہم کسی طرف کی بات بھی قبول یا رد نہیں کرسکتے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے المرکز اسلامی پشاور سے جاری کئے گئے ایک بیان میں کیا ۔ پروفیسر محمد ابراہیم خان نے مزید کہا کہ دنیا بھر میں جنگ بندی یک طرفہ نہیں بلکہ دونوں طرف سے ہوتی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.