چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے سیشن جج کے بیٹے کے قتل کا نوٹس لے لیا
جمعرات 20 فروری 2014 17:47
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20فروری 2014ء) چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے سیشن جج جیکب آباد خالد شاہانی کے بیٹے کے قتل کا نوٹس لے لیا۔عدالت نے حکم دیا کہ ججوں اور ان کے اہل خانہ کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔
(جاری ہے)
رجسٹرار سندھ ہائی کورٹ فہیم احمد صدیقی کے مطابق چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے سیشن جج جیکب آباد کے بیٹے کاشف شاہانی کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکریٹری ،آئی جی سندھ اورڈی آئی جی حیدرآباد کو احکامات جاری کئے ہیں۔
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے حکم دیا ہے کہ ایس ایس پی کی نگرانی میں تحقیقات کرواکے دوروز میں رپورٹ پیش کی جائے۔ سندھ ہائیکورٹ نے حکم دیا ہے کہ ججوں اور ان کے اہل خانہ کا تحفظ یقینی بنایا جائے تاکہ ججز بے خوف ہو کر انصاف کی فراہمی کا فریضہ سر انجام دے سکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایل این جی ریفرنس کی واپسی شاہد خاقان کی بے گناہی کا ثبوت ہے‘ سعد رفیق
-
پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ ، ویرفکیشنزکی مفت سہولت ختم ،ہزاروں کی فیس ادا کرنا ہوگی
-
مذاکرات ہوں گے تو سب کو بتائیں گے،چیئرمین تحریک انصاف
-
لندن میں تلوار سے حملہ، پانچ افراد زخمی
-
رفح پر حملہ ہر حال میں کیا جائے گا، نیتن یاہو
-
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کا مداخلت نہ ہونے کا اعتراف
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کے دوران سرمایہ کاری کا کوئی معاہدہ نہ ہونے کا انکشاف
-
فرٹیلائزر کمپنیوں نے یوریا کھاد کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کے لیے وقت مانگا،فرٹیلائزر کمپنیوں نے 3 دن کا وقت مانگ لیا
-
خفیہ ایجنسیوں نے سیاسی مقدمات میں اپنی مرضی کے فیصلوں کیلئے مداخلت کی
-
گوگل پلے اسٹور پر مشکوک اور غیر محفوظ اینڈرائیڈ ایپلی کیشنز موجود ہونے کا انکشاف
-
ایل پی جی کے صارفین کے لیے خوشی کی خبر، مئی کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
رانا ثنا اللہ کو وفاق میں اہم ذمہ داری دیئے جانے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.