ہنگو کے مختلف علاقوں میں گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ سے 9 دہشت گرد ہلاک
ہفتہ 22 فروری 2014 11:40
ہنگو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22فروری 2014ء) تحصیل ٹل میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ کے نتیجے میں 9 شرپسند ہلاک ہوگئے۔
(جاری ہے)
گن شپ ہیلی کاپٹرز نے ہنگو کی تحصیل ٹل کے علاقوں میں درسمند اور تورا اوڑی میں دہشت گردوں کے مبینہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ شیلنگ سے 9 دہشت گرد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ شیلنگ سے دہشتگردوں کے کئی ٹھکانے بھی تباہ ہوئے ہیں۔واضح رہے کہ دو روز قبل شمالی وزیرستان اور خیبر ایجنسی میں بھی فورسز نے کارروائی کر کے 40 سے زائد شدت پسندوں کو ہلاک کردیا تھا جن میں کئی غیر ملکی جنگجو بھی شامل تھے۔
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.