بغیر سٹیمپ اور غیر معیار ی گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغازکر دیا گیا
منگل 25 فروری 2014 16:17
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25فروری 2014ء) بغیر سٹیمپ اور غیر معیاری گوشت کی فروخت کو روکنے کیلئے گرینڈ آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ، غیر قانونی مذبع خانوں کی روک تھام کیلئے شہر بھر میں چھاپے مارے جائیں گے۔ یہ بات منگل کے روز یہاں ایڈیشنل چیف سیکرٹری عامر سہیل نے سول سیکرٹریٹ کمیٹی روم میں منعقدہ کیبنٹ پرائس کنٹرول کمیٹی پنجاب کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ۔
اجلاس میں سیکرٹری انڈسٹریز،سیکرٹری ایگریکلچر ،سیکرٹری لیبر،سیکرٹری لائیو سٹاک،سیکرٹری خوراک،ایکس ایم پی اے حاجی محمد نواز کے علاوہ کمشنر لاہورڈویژن نے بھی شرکت کی ۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ بغیر سٹیمپ گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف 9244ریڈزکر کے335دکانداروں کے چالان کئے گئے۔ 81دکانداروں کے خلاف ایف آئی آر اور جبکہ دکانداروں کو 1لاکھ59ہزار 100روپے جرمانہ کئے گئے اور غیر معیاری2935کلو گوشت کو تلف کیا گیا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.