شامی باغیوں کیلئے سعودی عرب کے پاکستان سے اسلحہ خریدنے کی خبریں بے بنیاد ہیں‘ ترجمان دفتر خارجہ ،سعودی ولی عہد نے اپنے دورہ کے دوران اسلحہ خریدنے میں کسی بھی قسم کی دلچسپی ظاہر نہیں کی‘ تسنیم اسلم
منگل 25 فروری 2014 20:24
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25 فروری ۔2014ء) دفتر خارجہ کی ترجمان نے شامی باغیوں کیلئے سعودی عرب کے پاکستان سے اسلحہ خریدنے کی خبروں کوبے بنیاد اور من گھڑت قرار دیدیا۔
(جاری ہے)
برطانوی نشریاتی ادارے سے بات کرتے ہوئے دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد نے دورہ اسلام آباد کے دوران شامی باغیوں کو مسلح کرنے کے لئے پاکستان سے اسلحہ خریدنے میں کسی بھی قسم کی دلچسپی ظاہر نہیں کی ۔
انہوں نے کہا کہ نہ تو اس طرح کی کوئی تجویز زیر غور ہے اور نہ ہی اس میں کوئی حقیقت ہے۔واضح رہے کہ 2 روز قبل غیر ملکی خبر رساں ادارے نے اپنی رپورٹ میں دعوی کیا تھا کہ سعودی حکومت شام میں سرکاری فوج سے برسرپیکار باغیوں کو مسلح کرنے کے لئے پاکستان سے ٹینک شکن راکٹ اور طیارہ شکن میزائل خریدنے میں دلچسپی رکھتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.