حج کرپشن،چار ملزمان عدالت میں پیش، سیکرٹری کی ضمانت کی درخواست
بدھ 26 فروری 2014 15:02
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26فروری 2014ء) حج کرپشن کیس میں سابق وفاقی وزیر مذہبی امور حامد سعید کاظمی سمیت چار ملزمان سپیشل جج سینٹرل اسلام آباد کی عدالت میں پیش ، عدالت سابق سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ اسماعیل قریشی کی عبوری درخواست ضمانت پر فیصلہ آئندہ سماعت پر کریگی۔ حج کرپشن کیس کی سماعت سپیشل جج سینٹرل اسلام آباد ارم نیازی نے کی ، سابق وفاقی وزیر مذہبی امور حامد سعید کاظمی سمیت چار ملزمان عدالت میں پیش ہوئے ۔ ایف آئی اے پراسیکیوٹر چودھری اظہر نے عدالت کو بتایا کہ کیس میں پچاس سے زائد گواہوں کی شہادتیں قلمبند ہو چکی ہیں۔ صرف چھ گواہوں کے بیان ریکارڈ کرنا باقی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ سابق ڈی جی حج راؤ شکیل کی غیر قانونی تقرری کے الزام میں سابق سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ اسماعیل قریشی کیخلاف انکوائری مکمل ہو چکی، ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے خالد قریشی نے رپورٹ میں سابق سیکرٹری کو بے گناہ قرار دیا ہے ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.