پی ٹی آئی صوبائی کونسل کا پہلاسالانہ اجلا س2 مارچ کوہوگا، پنجاب اسمبلی میں اپویشن کی کارکردگی کی رپورٹ پیش کریں گے ‘ اعجازاحمدچوہدری ،اجلاس کے دو سیشن ہوں گے، پہلے سیشن کی صدارت پنجاب کے صدر اور دوسرے سیشن کی صدارت چیئرمین عمران خان کریں گے،تحریک انصاف پر کسی جاگیردار، وڈیرے اور سرمایہ دار کی چھاپ نہیں ہے‘ ‘ تحریک انصاف پنجاب کے عہدیداراوں کی پریس کانفرنس
جمعرات 27 فروری 2014 19:04
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26 فروری ۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے صدر اعجاز چوہدری اور یاسین راشد نے کہا ہے کہ موسم بدلنے کے ساتھ ساتھ سیاسی موسم بھی بدلنے والا ہے ، 66 سالوں میں تحریک انصاف واحد سیاسی جماعت ہے جو انٹر اپارٹی الیکشن کے ایک سال بعد ایوان اقبال میں صوبائی کونسل کا پہلا سالانہ اجلاس کروانے جا رہی ہے، مذکورہ اجلاس 2 مارچ کوایوان اقبال میں ہوگاجس کے دو سیشن ہوں گے، پہلے سیشن کی صدارت پنجاب کے صدر اعجاز چوہدری اور دوسرے سیشن کی صدارت چیئرمین عمران خان کریں گے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کے روز مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا ۔ رہنماؤں نے کہا کہ صوبائی کونسل میں پنجاب تمام اضلاع کے جنرل سیکرٹری ، سینئرنائب صدر، تحصیلوں کے صدور ، ضلعی وومن اور تحصیل وومن سیکرٹریز ، چاروں ریجن کے صدور ، وومن سیکرٹری ،یوتھ ونگ ، وومن ونگ ،مینارٹی ونگ ، لیبر ونگ ، سٹوڈنٹس ،ایم پی ایزکے علاوہ 95 ٹیکنوکریٹ جن میں ڈاکٹرز ، انجینئرز ، سائنسٹسٹ ، لائرز ، مفکرشامل ہوں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مسلم لیگ سیاسی حقیقت ،شجاعت حسین کی قیادت میں ہمیشہ ملکی مفاد میں کردار ادا کیا ‘ شافع حسین
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.