ٹریفک وارڈن نے اکمل برادران پر نظریں جمالی؛ عمر کے بعد کامران اکمل کا بھی چالان
جمعرات 27 فروری 2014 19:42
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27فروری۔2014ء) عمر اکمل کے بعد ٹریفک وارڈن نے قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر ان کے بڑے بھائی کامران اکمل کا بھی چالان کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کامران اکمل ماڈل ٹاؤن کرکٹ کلب سے ٹریننگ کے بعد نیشنل کرکٹ اکیڈمی جارہے تھے کہ راستے میں دوران ڈرائیونگ ٹیلی فون سننے پر ٹریفک وارڈن نے ان کا چالان کردیا۔
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر ٹریفک وارڈن کی جانب سے کامران اکمل سے گاڑی کے کاغذات لے لئے گئے اور انہیں ہدایت کی کہ 500 روپے بینک میں جمع کروانے کےبعد اپنی گاڑی کے کاغذات وصول کرلیں۔نجی ٹی وی سے بات کرتےہوئے کامران اکمل کا کہنا تھا کہ قانون سب کے لئے برابر ہوتا ہے، مجھ سے غلطی ہوئی اس لئے ٹریفک وارڈن کی جانب سے میرا چالان گیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.