کراچی:غریب آباد ،حسین آباد میں گاڑیوں پرفائرنگ،3افراد جاں بحق
جمعرات 27 فروری 2014 23:49
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27فروری۔2014ء) کراچی کے علاقے غریب آباد اور حسین آباد میں گاڑیوں پرفائرنگ کے دو علیحدہ علیحدہ واقعات میں 3افراد جاں بحق ہوگئے۔
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق حسین آباد میں گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوئے، بعد ازاں زخمی ہونے والے دونوں افراد جاں بحق ہوگئے۔ اسی علاقے میں غریب آباد انڈر پاس کے قریب بھی ایک گاڑی پر فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوا۔ایس ایس پی مقدس حیدر کے مطابق فائرنگ سے ایک راہ گیر بھی زخمی ہوا ۔
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.